لوگ صرف یہ چاہتے ہیں کہ آرام سے کھاتے پیتے رہیں اور اگر کہیں اسلام کو نقصان پوھنچے تو وہ بھی کسی کو نہ بتایا جائے۔ توہین قرآن پر بھی لوگوں کے یہی کمنٹس ہیں کہ اس طرح نہ دکھایا جائے۔
فرض کریں اگر کہیں لوگ صحابہ کو گلیاں دے رہے ہو امی عائشہ رضی الله عنہا پر گندی تہمتیں اور الزام لگا رہے ہوں، حضرت...