میں اپنی کاوش، یہاں موجود اساتذہ اور دوستوں سے بغرض اصلاح شئیر کر رہا ہوں۔۔۔ ۔
مَیں بھی ممبرِ بستی ءِ وجدان ہو گیا
مَیں بےجان تھا کِسی کی جان ہوگیا
بَس رہا تھا کہیں خَیال سے پَرے
اتفا قاً پھرمَیں اس کا گُمان ہو گیا
یُوں تو اپنی ذات نہ تھی کبھی عیاں
اَب ہوں کہ مَیں سب کا گیان ہوگیا
نَزع نے کر...