میرا نام شماٰئل احسن ھے۔ میں بیالوجئ میں ماسٹرز کر رہی ھوں- ماہی احمد میڈم کے زور دینے پر یہاں آئی ھوں۔ :)
اردو سے پہلے تو کوئی اتنا خاص لگاؤ نہیں تھا مگر اب صحبت کا اثر ہو رہا ہے آہستہ آہستہ :battingeyelashes:
اردو ٹائپنگ میں بالکل ہی اناڑی ہوں یہ مراسلہ بھی ماہی نے لکھا ہے :love: (مگر پہلی...