نتائج تلاش

  1. مجذوب

    روزانہ نئی آیت قرآنی اردو ترجمہ کے ساتھ کہاں سے ملے گی

    السلام علیکم ! دوستو میں اپنی ویب سائٹ میں روزانہ نئی آیت قرآنی اردو ترجمہ کے ساتھ شامل کرنا چاہتا ہوں جیسے اخبار میں روز نئی آیت لکھی ہوتی ہے۔ اس کے لئےکوئی ویجیٹ ملے گا یا خود سے تمام کوڈ لکھنا پڑے گا؟
  2. مجذوب

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    اس نئے ربط میں ڈیمو ایچ ٹی ایم ایل فائل تو ہے ہی نہیں؟
  3. مجذوب

    نئی اردو نیوز ویب سائیٹ کے لئے مواد

    اچھا مشورہ ہے لیکن سب نے اپنی ویب سائٹ پر موٹا کر کے لکھا ہوا ہے " اشاعت کے جملہ حقوق محفوظ ہیں"
  4. مجذوب

    نئی اردو نیوز ویب سائیٹ کے لئے مواد

    فری لانس پر تقریبا کتنی انویسٹمنٹ کی ضرورت پڑے گی؟
  5. مجذوب

    نئی اردو نیوز ویب سائیٹ کے لئے مواد

    السلام علیکم ! امید ہے تمام محفلین بخیر و عافیت ہوں گے۔ ایک چھوٹا سا سوال میرے ذہن میں آ رہا ہے جواب عنایت فرمائیں۔ میں نے پی ایچ پی مائی سیکول میں اپنی اردو نیوز ویب سائیٹ بنائی تھی جو الحمداللہ تقریبا مکمل ہو چکی ہے۔ اب خبریں پوسٹ کرنے کے لئے مواد خود سے لکھنا پڑے گا یا دوسری نیوز ویب سائٹ سے...
  6. مجذوب

    ویب سائیٹ میں اردو میں تاریخ کیسے رکھی جاتی ہے؟

    جزاک اللہ ! نہایت زبردست کوڈ تیار مل گیا۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
  7. مجذوب

    نیوز ویب سائٹ کے لئے میرا پہلی کوشش !

    السلام علیکم! نیوز ویب سائٹ کا انٹرفیس جو میں بنانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ کوئی مشورہ دے دیں اس میں کوئی ترمیم وغیرہ ؟ http://lightsoul.hostei.com
  8. مجذوب

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    بجا فرمایا آپ نے! لیکن وطن عزیز پاکستان کی قوم زبان اردو قرار پائی۔ لیکن اردو میڈیم کا بچہ جب میٹرک کے بعد انگلش نصاب دیکھتا ہے تو وہ حواس باختہ مانند فاختہ ہو جاتا ہے، جیسا میرے ساتھ ہوا تھا۔ یقین کریں اگر ایف ایس سی اردو میں ہوتی تو آج ہم بھی کسی ڈاکٹر یا انجئنیر کی لسٹ میں ہوتے۔ :mad:
  9. مجذوب

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    بلاشبہ قومی زبان اردو میں تعلیم دے کر ہم اپنی آئندہ نسلوں میں بہترین ماہرین پیدا کر سکتے ہیں۔
  10. مجذوب

    مائی سیکول ڈیٹابیس میں اردو کیسے داخل کریں؟سوال

    "Collation" کی ویلیو "utf8_general_ci" سیٹ کرنے اور ٹائپ varchar سیٹ کرنے سے مسئلہ حل ہو گیا ۔ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ!
  11. مجذوب

    مائی سیکول ڈیٹابیس میں اردو کیسے داخل کریں؟سوال

    تمام حاضرین اور غیرحاضرین محفل کو میرا سلام! ایک مسئلہ درپیش آ رہا ہے کوئی اللہ کا بندہ راہنمائی کردے بڑی مہربانی! میں مائی سیکول ڈیٹا بیس میں اردو سیو کر رہا ہوں لیکن ان پٹ کے بعد ڈیٹا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سوالیہ نشان بن جاتا ہے۔ کیوں؟
  12. مجذوب

    آرٹی فیشل تصاویر

    قابل تحسین! ویسے ایک تصویر کی تخلیق میں کتنا وقت درکار ہوتا ہے؟
  13. مجذوب

    عارف کریم سے ملاقات

    واہ ! خاکسار بھائی مزہ آ گیا آپ کی سوانح پڑھ کے۔
  14. مجذوب

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    جی نہیں ! ایسا نہیں ہو سکتا ہم ایک مجرم کو اسکے ضمیر اور اخلاق کے بھروسے پر کھلا چھوڑ دیں۔ 2002 کےپاکستان سائبر کرائم قانون کے تحت اس کی سزا 10 لاکھ جرمانہ اور سات سال جیل کی ہواکھانا پڑ سکتی ہے۔ 2015 کا پتہ نہیں۔
  15. مجذوب

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    جو تصاویر کاپی رائٹ ہوں ان پر علامتی نشان Ⓒ لکھ دینا چاہئے۔ انٹرنیٹ پر موجودتصاویر کی اکثریت کاپی رائٹ نہیں ہوتیں۔
  16. مجذوب

    کون کون سر درد سے پریشان ہے؟

    یہ کیا ہو رہا ہے بھائی۔؟
  17. مجذوب

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    :inlove: یہ سید فصیح احمد تو بڑے مزیدار آدمی لگ رہے مجھے۔ مزہ آ گیا دھا گہ پڑھ کر :jokingly:
  18. مجذوب

    ☺ ☺ ☺

    ☺ ☺ ☺
  19. مجذوب

    تعارف السلام علیکم

    اھلین مرحبا !
  20. مجذوب

    فیس بک کی رنگ بازیاں - گل نوخیز اختر

    :redheart::bomb::redheart: :grin: بہت اعلی زبردست رنگ بازی ہے آپ کی :grin: فیس بک شعرائے کرام سے تو میں بھی بہت پریشان ہوں۔
Top