نتائج تلاش

  1. نبیل احمد خاں بھٹی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تری تلاش میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھرتے ہیں آفتاب کئی سو اب یہ فرض ہے تجھھ پر کہ سائیاباں سے نکل تمام شہر پہ اک خامشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلط ہے اب ایسا کرکہ کسی دن ۔۔۔۔۔۔۔ میری زباں سے نکل مقام و وصل تو ارض و سما کے بیچ میں ہے میں اس زمین سے نکوں تو آسماں سے نکل میں اپنی ذات میں ۔۔۔۔۔۔۔تاریکیاں سمیٹے...
  2. نبیل احمد خاں بھٹی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے سجدہ فروش کوئے بتاں ہر سر کے لیے اک چوکھٹ ہے یہ بھی کوئی شان عشق ہوئی جس در پے گئے سر پھوڑ لیا جمیل مظہری
  3. نبیل احمد خاں بھٹی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نکلا جو چلمنوں سے وہ چہرہ آفتابی اک آن میں افق کا آنچل ہوا گلابی رخ سے نقاب ان کے سرکا ہوا ہے کچھ کچھ دیوانہ کر نہ ڈالے یہ نیم بے حجابی سو جام کا نشہ ہے ساقی تری نظر میں کہتے ہیں بادہ کش بھی مجھ کو ترا شرابی بیکار لگ رہی ہیں دنیا کی سب کتابیں دیکھی ہے جب سے میں نے صورت تری کتابی مرجھائے...
  4. نبیل احمد خاں بھٹی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں نے تو مکمل غزل سے شعر لیا تھا یہ اور وہاں ایسے ہی ملا جیسے میں نے پیش کیا ۔۔۔ اور یہ آپ کا دوسرا ارسال کردہ شعر بھی اس غزل کا نہیں ہے جس سے میں نے شعر اٹھایا ۔۔ہو سکتا ہے ایک ہی زمیں میں کہی گئی دو غزلیں ہوں میر صاحب کی۔۔۔ مجھے لکھنے میں بہت وقت لگتا ہے ۔۔کل ارسال کر دوں گا پوری غزل
  5. نبیل احمد خاں بھٹی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں نے تو مکمل غزل سے شعر لیا تھا یہ اور وہاں ایسے ہی ملا جیسے میں نے پیش کیا ۔۔۔ اور یہ آپ کا دوسرا ارسال کردہ شعر بھی اس غزل کا نہیں ہے جس سے میں نے شعر اٹھایا ۔۔ہو سکتا ہے ایک ہی زمیں میں کہی گئی دو غزلیں ہوں میر صاحب کی۔۔۔ مجھے لکھنے میں بہت وقت لگتا ہے ۔۔کل ارسال کر دوں گا پوری غزل
  6. نبیل احمد خاں بھٹی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دروازے پر کھڑا ہوں کئی دن سے یار کے حیرت نے حسن کی مجھے دیوار کردیا میر تقی میر
  7. نبیل احمد خاں بھٹی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم حُسن کی خود اک دنیا ہو شائد یہ تمہیں معلوم نہیں !! محفل میں تمہارے آنے سے ہر چیز پہ نور آجاتا ہے !! ساحر لدھیانوی
  8. نبیل احمد خاں بھٹی

    پتہ نہیں کیا ہے کیفیت نامہ فل وقت

    پتہ نہیں کیا ہے کیفیت نامہ فل وقت
  9. نبیل احمد خاں بھٹی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وَحشت سکُوں میں گِرَفتار ہے مَحبُوب میرا، خاموشیِ میں مرتا ھے، سُخن گوئ میں مارتا ھے صوفیہ شاھد. ِ
  10. نبیل احمد خاں بھٹی

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    شکریہ جناب آپ کا ..نہیں ہماری کیا مجال جو آپ کا امتحان لیں...ہم تو خود ابھی اردو کے کچی پکی کلاس کے طالب علم ہیں..تشریح کا شکریہ
  11. نبیل احمد خاں بھٹی

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    بمصطفیٰ برساں خویش را کہ دین ہمہ اوست اگربہ او نرسیدی تمام بولہبی است
  12. نبیل احمد خاں بھٹی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ لوگ مردہ پرستی کے فن میں ماہر ہیں یہ مجھ کو روئیں گے کل ، آج ان کو رولوں میں ۔ ۔ ۔خالد علیگ ۔ ۔ ۔
  13. نبیل احمد خاں بھٹی

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    وعلیکم السلام ۔۔۔ شکریہ جناب پر یہ شعر کی سمجھ نہیں آئی
  14. نبیل احمد خاں بھٹی

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    ؟مجھے ایک میسج موصول ہوا ہے کہ You have been awarded a trophy...Now The Thing is ..Will any one let me know please how can i get that trophy and from where ??
  15. نبیل احمد خاں بھٹی

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    ۔یاد گارِ غالب کتاب محفل میں ہے؟ اگر ہے تو کہاں پے ...
Top