السلام علیکم!
اردو محفل ویب پر میں ہمیشہ سے رجسٹر ہونا چاہتا تھا، مختلف موضوعات کے حوالے سے میں نے یہاں دوستوں کی فراہم کردہ معلومات سے بہت فائدہ اٹھایا ۔
آج میں اس میں شامل ہو گیا ہوں۔
میرا نام تو آپ لوگ جان ہی گئے ہیں،،،،،;)
میرا تعلق فیصل آباد شہر سے ہے اور میں یہاں ایک کالج میں اردو کی تدریس...