نام ۔۔۔نا م سے کیا ہوتا ہے ۔۔۔والد کا نام ۔۔۔مجھے پدرم سلطان بود پر یقین نہیں ۔۔۔سکونت ۔۔
نکل پڑا ہوں مگر یہ عالم ہے بے خودی کا
کہاں ہے منزل کدھر ہے جانا پتہ نہیں
میں کون ہوں کیا ہوں ؟ ابھی خود بھی پتہ نہیں ۔۔جب خبر ہوگی تو آپ کو اطلاع ضرور کروں گا ۔۔۔حالانکہ یہ مرا کوئی فرض منصبی بھی نہیں...