Feb 09, 1936
وہ آئے بزم میں اتنا تو برقؔ نے دیکھا
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
(منشی مہاراج بہادر ورما، تخلص برق)
۱۸۸۶ ۱۹۳۶
یہ شعر برقؔ کا ہے جو میرؔ سے منسوب ہے
یہ شعر آغا شاعر قزلباش کے ایک شاگرد دہلی میں 18844ءمیں پیدا ہونے والے مہاراج بہادر برق کا ہے اور غلط طور پر میر تقی میر سے...