السلام علیکم
آنگن آنگن گلشن گلشن خوشبو محفل
کتنی مبارک کتنی حسیں ہے اردو محفل
اک کیفیت حرف نگرکی ہوش کسے ہے
فکر و خیال سے باتیں کرتی جادو محفل
میں سب سے پہلے تو اردو محفل کی انتظامیہ کو صد مبارکباد پیش کرتی ہوں کہ اس خوش اسلوبی سے اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع کو یادگار بناتے ہوئے ایک...