آپ کا مراسلہ دیکھتے ہی اک عجب سی خوشی ہوئی ۔ اور دل سے آپ کے لیئے دعا نکلی اللہ تعالی سدا آپ کو خوش و ہنستا مسکراتا رکھے ۔ آمین اوریہ بھی دعاھے کہ آپ اسی طرح آ تی رہیں÷
السلام علیکم!
محفل میں آنے کا مقصد اردو زبان سے محبت ہے، فیس بک پر بہت وقت گزار لیا لیکن اپنی زبان تو اپنی ہوتی ہے۔ پہلے علم ہو جاتا تو پہلے حاضر ہو جاتا۔ امید ہے اچھا وقت گزرے گا اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔