نتائج تلاش

  1. ذیشان مہدی، سکردو

    مسلمانوں کو یورپ کی امیگریشن کیسے ملتی ہے؟ایک چشم دید اور دلخراش رپورٹ

    واہ ۔ ۔ ۔کعنان نے بہت مفید معلومات فراہم کی ہیں۔ میری تحقیق کے مطابق ان کی طرف سے کی گئی ساری باتیں بالکل درست ہیں لہذا اسی تناظر میں ’’چشم کشا‘‘ آرٹیکل کو ایک بار پھر پڑھ لیا جائے تو سر پیٹنے کو دل کرےگا۔ کعنان نے غیر جانبدار رہتے ہوئے سارے پہلوں کو واضح کر دیا ہے۔ بہت خوب
  2. ذیشان مہدی، سکردو

    مسلمانوں کو یورپ کی امیگریشن کیسے ملتی ہے؟ایک چشم دید اور دلخراش رپورٹ

    سمجھ سے بالاتر باتیں کی گئی ہیں۔ ضروری نہیں جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا ہے وہ دوسروں کے ساتھ بھی ہو، اور اپنے مذہب کا اتنا ہی خیال ہے تو پھر یورپ نہیں سعودی عرب یا ایران کا ارادہ کرنا چاہیے۔
  3. ذیشان مہدی، سکردو

    پیا ر کرنے کی ہمیں توفیق ہونی چاہئے (زیشان مہدی)

    ہاہاہا رضا قصیر نے امتحان میں مبتلا کر دیا ہے، اب تو خود ہماری زبان بگڑ گئی ہے ۔ ۔
  4. ذیشان مہدی، سکردو

    پیا ر کرنے کی ہمیں توفیق ہونی چاہئے (زیشان مہدی)

    اف اس کو جتنی بار دیکھیں غلطیاں نکل رہی ہیں، سمجھیں کو سمجھے لکھ دیا گیا ہے ۔ ۔ ۔ معذرت جناب ۔ ۔ ۔ اب یہ آپ کے حوالے
  5. ذیشان مہدی، سکردو

    پیا ر کرنے کی ہمیں توفیق ہونی چاہئے (زیشان مہدی)

    غالبا یہاں ایڈٹ آپشن نہیں ہے، املا کی غلطی کو درست کرنا چاہ رہا تھا، پیوست کو پوست لکھا گیا ہے ۔ ۔ ۔
  6. ذیشان مہدی، سکردو

    پیا ر کرنے کی ہمیں توفیق ہونی چاہئے (زیشان مہدی)

    آپ کی رائے کا منتظر ہوں ۔ ۔ دوسری غزل ابھی نامکمل ہے اس لئے پیش نہیں کی گئی ۔ ۔
  7. ذیشان مہدی، سکردو

    پیا ر کرنے کی ہمیں توفیق ہونی چاہئے (زیشان مہدی)

    حوصلہ پیار میں اب پست نہ ہونے دونگا پشت پر تیر میں پوست نہ ہونے دونگا جان پر کھیل کے روکوں گا میں سیلاب کا رخ حادثہ کوئی سرِ دست ، نہ ہونے دونگا اُس کی یادوں سے سجاوں گا میں اپنی دنیا ہجر میں خود کو تہی دست نہ ہونے دونگا کیا خبر تھی کہ ، خود اپنے پہ نہ ہو گا قابو میں نے سوچا تھا اُسے مست نہ ہونے...
  8. ذیشان مہدی، سکردو

    پیا ر کرنے کی ہمیں توفیق ہونی چاہئے (زیشان مہدی)

    محترم الف عین صاحب، رہنمائی کا بہت شکریہ ۔ ۔ میرے دوست قصیر نے میری دو غزلوں سے کچھ اشعار شیئر کئے ہیں چونکہ وہ خود شاعر نہیں ہیں اور شاید انتہائی عجلت میں کمپوزنگ کی گئی ہے اس لئے الفاظ میں کمی بیشی ہوئی ہے جس سے بعض جگہوں پر بحر، قافیہ وغیرہ کی خلاف ورزی ہوئی ہے جبکہ املا کی بہت ساری غلطیاں کی...
  9. ذیشان مہدی، سکردو

    سب خدا کے وکیل ہیں لیکن آدمی کا کوئی وکیل نہیں جون ایلیا

    سب خدا کے وکیل ہیں لیکن آدمی کا کوئی وکیل نہیں جون ایلیا
Top