نتائج تلاش

  1. zulfi

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    سب دوستوں کو بہت بہت مبارک۔۔۔۔ یاد رکھنا اے محبت آج وہ محفل میں ہے دوبدو مل کر اُسے کہنا تُو میرے دل میں ہے یہ زمیں اور آسماں تیرے بنا کچھ بھی نہیں تُو جہاں بھی بس رہا ہے وہ جگہ افضل میں ہے ----- ذوالفقارعلی ذلفی ------ پوری غزل پیش کرنے کی اجازت نہیں اسلئے۔۔۔ شکریہ۔۔۔
  2. zulfi

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    تابش صاحب۔۔۔ آپ کا یہ شعر میرے سمجھ میں نہیں آیا۔۔۔ذرا خود بھی غور کریں۔۔
  3. zulfi

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    یہ تو غالب کا شعر ہے:::: گرچہ ہے کس کس برائی سے ولے با ایں ہمہ ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
  4. zulfi

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    وصلِ سوزِ موج نے دیوانہ کیا
  5. zulfi

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    یہ الفاظ کچھ یوں نہیں ہوتے(وصلِ سوزِ موج نے دیوانہ کیا)دیکھ لو آسی صاحب اور جناب الف عین صاحب۔۔ذرہ غور کیجئے۔۔
  6. zulfi

    جمال والا ،حسین صورت نظر تو آئے---------نور سعدیہ شیخ

    جمال۔ حسین-صورت۔ یہ تینوں کو ایک ساتھ نہیں آنا چایئے۔ ہاں ۔۔۔ (حسن و جمال)(جمال والا)یوں دیکھ لیجئے۔۔ ( جمال والا ،وصالِ صورت نظر میں آئے سکونِ دل کو وبالِ صورت نظر تو آئے )
  7. zulfi

    عشق احمد ﷺچاہیے --------نور سعدیہ شیخ

    عشقِ احمد ﷺ دل میں موجود ہونا چاہیے در پہ اس کے اب تمیں خوب رونا چایئے۔ آگے لکھتے جایئے۔
  8. zulfi

    عشق احمد ﷺچاہیے --------نور سعدیہ شیخ

    نور سعدیہ شیخ...گھبرایئے نہیں (فاعلاتن فاعلن فاعلاتن فاعلن) عشقِ احمد ﷺ دل میں موجود ہونا چاہیے در پہ اس کے اب تمیں خوب رونا چایئے اسی طرح ...ہونا.رونا.سونا.دھونا.پرونا.کھلونا.بھگونا. اپنا کوشیش جاری رکھیں..
  9. zulfi

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    رخ سے ظالم یہ پردہ اٹھا کر تو دیکھ پاس ہم ہیں ترے غم لٹا کر تو دیکھ۔
  10. zulfi

    تو مرے دل مری تنہائی کا افسانہ بنا

    تو آپ یوں کیجیے۔ فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن اے مرے دل، مری تنہائی کو افسانہ بنا پھر محبت سے مجھے کتنا ہی بیگانہ بنا
  11. zulfi

    ملک میں عدل کو ڈھونڈتا رہ گیا

    فاعلن فاعلن فاعلن فَعِلن ملک میں عدل کو ڈھونڈتا رہا میں جا بجا ہر قدم سوچتا رہا میں
  12. zulfi

    تو مرے دل مری تنہائی کا افسانہ بنا

    فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن۔ اگر میں کہوں۔ اے مرے دل، میری تنہائی کو افسانہ بنا پھر محبت سے مجھے کتنا ہی بیگانہ بنا
  13. zulfi

    الفت بھری شراب کا اک مے کدا ہیں ہم

    الفت بھری شراب کا اک مے کدا ہیں ہم بھڑکے ہے جس میں پیار وہ آتش زدہ ہیں ہم
  14. zulfi

    تعارف اسلام و علیکم۔پیارے پیارے دوستو!

    جی ہاںبہت بہت شکریہ،
  15. zulfi

    تعارف اسلام و علیکم۔پیارے پیارے دوستو!

    سب دوستوں کا شکریہ۔
  16. zulfi

    اصلاح و تبصرہ کے لئے ہے یہ غزل۔

    صدائے عشق زندہ باد ادائے عشق زندہ باد خدا نے دی گواہی ہے برائے عشق زندہ باد محبت کا یہ عالم ہے ستائے عشق زندہ باد لگا کر دل وفا کرنا سکھائے عشق زندہ باد ہوئے بیدار اے ذلفیؔ دوائے عشق زندہ باد
  17. zulfi

    نالہ ہے یا بندگی خاموش ہے

    بُت تھے حیرت سے ہم اور سمجھے یہ وہ باتوں سے رشتے بنے‘ دل میں مگر زیرِ پردہ گندگی خاموش ہے (ان پر دوبارہ نظر ڈالیں)
  18. zulfi

    اصلاح و مشورہ

    قسمت میں تھی جدائی ،رسوا ہوئی محبت ہر موڑ پہ ہی یادیں آئیں مقابلے میں
  19. zulfi

    اصلاح و مشورہ

    منزل تک فاصلے تھے، بے درد قافلے میں کیا مسکراتی میں؟ سب کھویا ہے راستے میں (کیا مسکراتی اب؟ سب کھویا ہے راستے میں) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور درد قافلے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا کیا مطلب ہے۔؟
Top