شکریہ فلک بھائی، ویسے اس بلاگ کو جائن کرنے کی وجہ سے کم از کم میری اردو تو ٹھیک ہوہی جائے گی، :) مجھے یہاں پہ کافی نئے نئے اردو کے الفاظ پڑھنے کو ملے ہیں ۔ اس بلاگ کے منتظمین کو واقعی داد دینی چاہئے ۔
میرا نام افتخآر علی ہے،
میں لاہور سے ہوں، اور فریلانس گرافکس ڈیزائنر ہوں ، میں نے بہت سے ڈیزائننگ کے مقابلوں میں حصہ لیا ہے اور ایوارڈز جیتے ہیں۔
میں زیادہ تر پرنٹ اور ویب ڈیزائن بناتا ہوں،
اردو ویب بلاگ پہ میرا پہلا دن ہے، اس بلاگ پہ اردو لکھائی آسانی سے پڑھی جاسکتی ہے، بہت سادہ اور...