السلام علیکم۔ آپ جیسے عظیم شخصیتوں سے پہلی مرتبہ مخاطب ہونے کی جسارت کی ہے۔ کچھ شبہات ہیں جنکے لئے آپ کو زحمت دے رہاہوں۔ ایک مصرہ (آہ لیکن کون جانے کون سمجھے جی کا حال) جب گانے میں سنا تو ایسا تھا(آہ لیکن کون سمجھے کون جانے جی کا حال) اور ایک اور جگہ (راستے میں رُک کے دَم لے لوں میری عادت نہیں)...