وسپر میڈیم کو مزید فائن ٹیون کرنے سے کوئی بہتری نظر نہیں آ رہی بلکہ تنزلی لگ رہی ہے۔12 ہزار اضافی مثالوں کے ساتھ اسی ویڈیو کا نتیجہ یہ ہے۔اوپر موجود ٹرانسکرپشن سے بالکل بھی بہتر نہیں لگ رہا۔ بوجھ بجھکڑ ہونے کا یہی نقصان ہے، شاید ڈیٹا ہی کسی کام کا نہیں (کوڑے سے مزید کوڑا ہی بنے گایعنی garbage in...