السلام و علیکم دوستو! میں عامرمنیر ہوں۔ نسبت معنوی سے علامہ اقبال کا مرید اور چچا غالب کا بھتیجا !:glasses-nerdy: غالب اور اقبال کے بعد صرف فیض صاحب کا پرستار ہوں ، لیکن یہ مت سمجھئے گا کہ ان کے سوا کوئی اور پسند نہیں، پسندیدہ شعرا کی فہرست کافی لمبی ہے، لیکن پرستار صرف ان تینوں کا ہوں۔ نثر میں...