السلام علیکم
محفل پر جتنے بھی آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے متعلق احباب ہیں ان سے ہلکی پھلکی گفتگو کی خاطر یہ دھاگا کھولا گیا ہے۔ مقصد یہ ہے کہ ایک دوسرے سے گپ شپ کے دوران ایک دوسرے کے تجربات سے کئی نئی چیزیں پتہ لگتی ہیں۔ یہاں بالکل ہلکی پھلکی گپ شپ ہوگی۔ اس کا خیال اسطرح آیا کہ ابھی تین دن پہلے...
جناب! یہ رہا اس ویب سائیٹ کا ربط۔ یہ ویب سائیٹ پنجاب حکومت کی طرف سے زمینوں کے ریکارڈز کمپیوٹرائزڈ کیے جانے کے حوالے سے وجود میں لائی گئی ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ اس ویب سائیٹ کے ذریعے بذریعہ نام زمینوں کا سراغ نہیں مل رہا ہے حالانکہ ویب صفحے پر یہ آپشن فراہم کیا گیا ہے۔ کوئی مشورہ، تجویز، جگاڑ یا...
انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرتے ہوئے یہ مسئلہ اکثر درپیش رہتا ہے کہ اگر اردو عبارت میں انگریزی کے الفاظ استعمال کیے جائیں تو جملے کی ترتیب بالکل بدل جاتی ہے اور اس باعث تحریر کا مفہوم بھی یکسر بدل جاتا ہے۔ گو کہ یہ درست ہے کہ ایم ایس ورڈ یا کئی دیگر پلیٹ فارم یہ سہولت فراہم کرتے ہیں کہ عبارت کو...
دوستو! کچھ ہی ن میں ویلنٹائن ڈے کی آمد آمد ہے۔ اب چونکہ موجودہ زمانہ آئی ٹی کا زمانہ ہے لہٰذا میں آپ کو بتاؤں گا لڑکیوں کی مختلف اقسام اور ان کی خصوصیات آئی ٹی کی اصطلاح میں تاکہ آپ مستفید ہوسکیں اور حسب حال سچویشن کو ہینڈل کر سکیں۔
1- ہارڈ ڈسک گرلز
یہ آپ کی ساری باتیں یاد رکھتی ہیں خواہ...
گھر بیٹھے ویب سائٹ بنانا سیکھیں!
آج سے کچھ سال پہلے ویب سائٹ بنانے کے لئے خاص مہارت کے حامل ماہرین کی ضرورت ہوتی تھی جو منہ مانگے معاوضوں کے عوض ویب سائٹس تیار کرتے تھے۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ ڈیزائننگ اور ڈیویلپمنٹ سادہ سے سادہ تر ہوتی چلی گئی اور آج یہ کام اتناآسان ہوچکا ہے کہ اسکول کے...
(کفیل آزر سے معذرت کے ساتھ)
آڈٹ ہوگا جوتو پھر دور تلک جائے گا
لوگ بےوجہ ہی این سی* کا سبب پوچھیں گے
یہ بھی پوچھیں گے کہ پھر Counter Action کیا ہو؟
انگلیاں اُٹھیں گی گم کردہ ڈراموں کی طرف
اک نظر دیکھیں گے ایم پی تھری گانوں کی طرف
مفت content پہ بھی طنز کئے جائیں گے
ٹرائل Versions پہ فقرے بھی کسے...