پی ایچ پی

  1. راج

    اردو کتابوں کی ویب سائٹ کتاب دار ڈاٹ کام

    آداب اپنی کوششوں اور لگن سے میں نے کافی حد تک پی ایچ پی سیکھ ہی لی اور اس میں بنائی ہوئی میری پہلی ویب سائٹ کتاب دار ڈاٹ کام جو کہ کتابوں کا آن لائن آرڈر کرنے والی پہلی مکمل نستعلق ویب سائٹ ہے۔ آپ سبھی سے گذارش ہے کہ ویب سائٹ کو دیکھیں اور اپنی رائے دیں - ہوسکتا ہیں آپ پی ایچ پی کے ماہرین کی نظر...
  2. فاتح

    پی ایچ پی ڈیویلپرز درکار ہیں

    ہمیں اپنے اسلام آباد دفتر میں کام کرنے کے لیے تجربہ کار کل وقتی پی ایچ پی ڈیویلپرز درکار ہیں جنھیں پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل میں سافٹویئر بنانے کا تجربہ ہو اور اوپن سورس سافٹویئر کی کسٹمائزیشن کر چکے ہوں۔ خواہش مند خواتین و حضرات یہاں اپنی تفصیلات اور سی وی جمع کروا سکتے ہیں۔
  3. نبیل

    پی ایچ پی اور اردو لوکیل

    آج میرے ذہن میں خیال آیا کہ محفل فورم پر تاریخ بھی اردو میں دکھائی جانی چاہیے۔ محفل فورم جب پہلے پی ایچ پی بی بی اور بعد میں سی ایچ موڈ فورم پر چل رہی تھی تو وہاں لینگویج فائلوں میں مہینوں کے ناموں کا اردو ترجمہ کرکے اور پی ایچ پی کی ڈیٹ فارمیٹ تبدیل کرکے کام چل جاتا تھا۔ لیکن وی بلیٹن میں...
  4. راشد احمد

    SQL Injection کیا ہوتی ہے۔

    پچھلے دنوں میری ایک ویب سائٹ ہیک ہوگئ تھی۔ میں ویب سائٹ کو دوبارہ ٹھیک کرتا توپھر ہیک ہوجاتی تھی۔ میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ اگر کسی ویب سائٹ میں‌sql injection ہوتو اس ویب سائٹ کے ہیک ہونے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں۔ اب مجھے sql injection کیا ہوتی ہے اور اسے کیسے دور کرتے ہیں۔
Top