محفل میں خبر گرم ہے کہ سعود عالم نے حال ہی میں پی ایچ ڈی ڈگری لِی ہے تو خیال آیا کہ ایسے ارکان کی فہرست مُرتب کرنی چاہیے جو پی ایچ ڈی بھی ہوں اور محفل کے رُکن بھی ہوں۔ یعنی کہ اِس لڑی میں ایسے ارکان کے نام سامنے لائے جائیں اور یُوں اسی بہانے اُن کے مقالے کا تعارُف بھی ہو جائے گا۔ چاہیں تو اُنہیں...
غزل
رات پھر رات کے سنّاٹے میں وہ جان پڑی
کہ سُنائی نہ دی آواز کوئی کان پڑی
تھک گیا خواب کہیں یاد کے صد راہے پر
رہ گئی بات کہیں جانبِ نسیان پڑی
رہ گیا راہ میں اک ہوش پریشان کھڑا
رہ گئی سوچ میں اک حیرتِ حیران پڑی
دل تھا آنکھوں میں سو آنکھیں تھیں اُنہی آنکھوں میں
تھی زباں سو...