پی ٹی اے

  1. حسیب نذیر گِل

    پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 21 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کہاہے کہ ملک میں براڈ بینڈ کنکشنز کی تعداد 21 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جو اگست 2012ء کے مطابق 21 لاکھ 78 ہزار 833 ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق اگست 2012ء کے مہینے میں 39 ہزار 657 نئے براڈ بینڈ صارفین کے اضافے کے ساتھ کل تعداد...
  2. حسیب نذیر گِل

    پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد 12 کروڑ سے تجاوز کر گئی

    پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 120.5 ملین (یعنی 12 کروڑ) سے تجاوز کر گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 30 ستمبر 2012ء کو پاکستان میں موبائل فون صارفین کی کل تعداد 120,513,430 تک پہنچ گئی۔ پی ٹی اے نے کہا کہ سیلولر ٹیلی-ڈینسٹی 68.3 فیصدہے، جو...
  3. حسیب نذیر گِل

    ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس بلا ک کرنیکا کا حکم

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس کو بلاک کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے دس کے قریب ویب سائٹس کی لسٹ انٹرنیٹ سروس پروائیڈرز کو بھیجی ہے۔ ان ویب سائٹس میں ایک ویب سائٹ American Everyman بھی شامل ہے۔اس ویب...
  4. فخرنوید

    ٹیلی کام صارفین کے مسائل کا حل کیسے ہو؟

    ٹیلی کام صارفین جن میں سیلو لر کمپنیوں اور دوسری ٹیلی فون سروسز و براڈ بینڈ فراہم کرنے والی کمپنیاں شامل ہیں۔ ان کے صارفین کے ساتھ اگر کوئی مسئلہ آتا ہے تو متعلقہ کمپنی نا مناسب رویہ اپناتی ہے اور صارف اپنے مسئلے کو حل نہیں کروا پاتا ہے۔ اس کی وجہ صارف کو ایسے پلیٹ فارم کا معلوم نہ ہوناہے۔جہاں...
  5. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ تہذیب زیادہ پرانی نہیں بس آج سے ساڑھے تین سو سال پرانی ہے۔۔۔۔عجائب گھر میں‌سجے عجائبات دیکھتے ہوئے ایک آّواز ابھری ۔۔۔۔یہ اس زمانے کی بات ہے جب ملک ہوا کرتے تھے ۔۔ ملک ؟ باقی پڑھیے
Top