السلام علیکم،
پچھلے ہفتے زونی کا تھریڈ شروع کرتے ہوئے میں نے سوچا تھا، جو سب سے پہلے وہاں جواب دے گا، اگلی باری اسی کی ہو گی۔ تو اس بار ہم سب عارف کریم کے دستخط اور اوتار پر اپنے تاثرات کا اظہار کریں گے۔ جولائی 2007 میں آپ نے محفل میں قدم رکھا۔ غالباً محفل سے ان کو اب تک محبت ہو چکی ہے،جس کا...
اس ہفتے کی مہمان "زونی" ہیں۔ آپ سب کو زونی کے اوتار اور دستخط کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کرنا ہے۔ آئیں دیکھیں زونی کے دستخط اور اوتار۔ مزید اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتائیں کہ "اوتار اور دستخط" کا سلسلہ کیسا ہے؟ کیا اسے جاری رکھنا چاہیے؟
زونی کا اوتار
زونی کی پروفائل کی تصویر...
اس ہفتے کے مہمان عمار خان ہیں۔ آپ کو ان کے اوتار اور دستخط کے حوالے سے گفتگو کرنی ہے۔اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کیجیے۔ آئیں دیکھتے ہیں کہ عمار کا اوتار اور دستخط کیا ہیں۔
عمار کا اوتار۔:
عمار کی پروفائل کی تصویر:
عمار کے دستخط:
قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں، باتوں کا کیا...
آپ کو وہی کرنا ہے جو پہلے کرتے آئے ہیں۔۔۔ طالوت کے اوتار اور دستخط کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کرنا ہے۔ آئیں دیکھتے ہیں کہ طالوت کے اوتار اور دستخط کیا ہیں۔
طالوت کا اوتار: (کیا یہ ان کی اپنی تصویر ہے؟)
طالوت کے دستخط:
ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا۔۔۔اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار...
شمشاد بھائی نے کافی عرصے سے ایک ہی اوتار لگایا ہوا ہے، یا شاید شروع سے ہی؟ اور دستخط بھی کافی عرصے سے یہی ہیں۔ شمشاد بھائی کے اوتار اور دستخط آپ پر کیا تاثر چھوڑتے ہیں؟ مزید بھی اگر آپ ان کے بارے میں کچھ کہنا چاہیں تو کہہ سکتے ہیں۔
اوتار:
دستخط:
It is never late to turn to ALLAH SWT...
زینب کے بعد مغل صاحب کی طرف آتے ہیں۔ آپ کو معلوم تو ہو گا ہی کہ کیا کرنا ہے۔ رکن کے اوتار اور دستخط کے بارے میں آپ نے بتانا ہے۔ مغل صاحب کے اوتار کو دیکھ کر آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟ اپنے تاثرات کا اظہار کریں۔۔ اور سب سے آخر میں مغل صاحب بتائیں گے کہ یہ اوتار رکھنے کی کیا وجہ ہے؟
مغل کا اوتار...
محفل میں تقریباً سبھی اراکین نے اپنے مختلف دستخط اور اوتار پوسٹ کیے ہیں۔ اور یہ آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔ کیا کہتے ہیں؟ یہ ہم باقی اراکین سے پوچھیں گے۔ یہ خیال تعبیر نے پیش کیا ہے۔ ہر ہفتے ایک شخصیت کے اوتار اور دستخط پر ہم اظہارِ خیالات کریں گے۔ اور آخر میں اس رکن سے پوچھیں گے کہ یہ...