@ ابن سعید

  1. سید عمران

    سیاحت یا سفرنامے کے نئے زمرے کا آغاز

    سیر و سیاحت یا سفرنامے کے عنوان سے ایک نئے زمرے کا آغاز کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔ تاکہ اس علیحدہ زمرے تک رسائی آسان ہو۔
  2. انجینئر محمد سہیل انور

    اردو ٹیکسٹ فیس بک یا کسی بھی ویب سائٹ سے کاپی کر کے ورڈ پریس میں پیسٹ کرنے پر فونٹ کا مسئلہ

    السلام علیکم: میں اپنے اردو ورڈ پریس بلاگ پر تحریر فیس بک اور دوسری ویب سائٹس سے کاپی کر کے پیسٹ کی اور شائع کی، لیکن اس کا فونٹ نوری نستعلیق میں تبدیل نہیں ہوتا۔ جبکہ اگر میں خود ورڈ پریس میں ٹائپ کروں یا آفس (ورڈ پروسیسر) سافٹ وئیر میں ٹائپ کر کے بلاگ پر پیسٹ کروں تو تحریر شائع ہونے کے بعد...
  3. توصیف یوسف مغل

    پہلی دفعہ حمد لکھی اصلاح ضرور کریں۔۔

    "حمد" بہت میں نے ڈھونڈا کہ رہتا کہاں ہے مگر دل کے خانے میں رہتا خدا ہے ہوا سب یہ تخلیق بس ایک کن سے میں انساں ہوں مولا یہ تیری عطا ہے نہیں فرق مالک تری بارگاہ میں کہ عالم کا کوئی بھی شاہ و گدا ہے مرے رب عطا کر مجھے قرب اپنا شب و روز میری یہی التجا ہے ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ...
  4. گل بانو

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    ٭٭٭ بہتر زندگی گزارنے کا فن ٭٭٭ اگر آپ بیمار نہ ہوں تو آپ کے جزبات بولتے ہیں ۔جزبات اور احساسات آپ کے اندر چھپے ہوتے ہیں ۔اگر انھیں ظاہر نہ کیا جائے تو یہ بیماریوں کی صورت میں ظاہر ہونے لگتے ہیں ۔ بیماریوں کی طرح پوشیدہ احساست کی جبر وقت کے ساتھ ساتھ کینسر کی صورت اختیار کر لیتی ہے اور یہ کبھی...
  5. گل بانو

    انڈیکیٹرز

    زندگی کے سفر کو بُرا نہ کہو یہ سفر بھی اُسی طرح کاہے جوہم اکثر و بیشتر کر رہے ہوتے ہیں کار، بس، ٹرین یا ہوائی جہاز کاسفر ۔۔ ہر گزرتا لمحہ وقت کی دھند میں گُم ہو رہا ہے اور آنے والے وقت پر نظریں جمی ہیں سفر کو آسان بنانے کے لئے بڑی تگ و دو کرنی پڑتی ہے اور بہت احتیاط سے ہر قدم اٹھانا پڑتا ہے۔ ہم...
Top