اخلاقیات کے نصاب میں ہمیں بتایا جاتارہا کہ سب سے بہتر انسان وہ ہے جو متقی ہے ۔ یعنی خوفِ خدا رکھتا ہے۔
لیکن اکیسویں صدی میں آ کر ہمیں معلوم ہوا کہ معاشرے میں قابلِ عزت وہ ہے جو شہر کی پوش آبادی میں رہتا ہے ۔ جس کے پورچ میں نئے ماڈل کی کار یں کھڑی ہیں ، اور جس کے بچے مہنگی فیس وصول کرنے والے...