ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتے
جان جاں! سچ پہ کیوں اتنا اصرار ہے
سچ کی عظمت سے کب ہم کو انکار ہے
ہم بھی شاعر ہیں آخر اُسی قوم کے
جس کا ہر فرد بکنے پہ تیار ہے
ہم ہیں لفظوں کے تاجر، یہ بازار ہے
سچ تو یہ ہے گزرتے ہوئے وقت سے
فائدہ جو اٹھا لے وہ فنکار ہے
ہم نہ سقراط ہیں، ہم نہ منصور ہیں
ہم سے سچ کی...
السلام و علیکم۔۔۔۔!
یوبنٹو 04-18 میں اردو کمپوزنگ کس طرح ممکن ہے؟ آپ کی ویب سائیٹ پر تواردو لکھ سکتا ہوں مگر سمجھ نہیں آ رہی کہ دورانِ ٹائیپنگ کس طرح زبان کی تبدیلی ممکن ہے اور لائیبرآفس میں اردو کیسے استعمال کروں؟
کسی بھی زبان کے امتحانی پرچہ میں قواعد کے سوالات مجھے بہت دلچسپ لگتے ہیں، کسی کھیل کی مانند۔ خیال آیا اردو زبان میں ایسے سوالات کے سلسلے یہاں تعلیم و تدریس کے فورم میں شامل کیے جائیں، یہ سلسلے مختلف سطح کے طلبہ کے لیے مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ مثلا
اس لڑی میں یہ کرنا ہے کہ کوئی ایک مختصر جملہ...
کل نذیر بھائی نے امیر مینائی کی مشہور زمانہ غزل "جب سے بلبل تُو نے دو تنکے لیے" ارسال کی تو مجھے خیال آیا کہ اسی زمین میں امیر مینائی کی ایک اور غزل بھی موجود ہے۔ سو وہ غزل بھی پیش ہے:
تند مے اور ایسے کمسِن کے لیے
ساقیا! ہلکی سی لا اِن کے لیے
حور یا رب ہے جو مومن کے لیے
بھیج دے دنیا میں دو دن...