، اردو ضمائر

  1. ابو ہاشم

    اردو گیتوں میں استعمال ہونے والے چند اسمائے ضمیر

    اردو گیتوں میں استعمال ہونے والے چند اسمائے ضمیر: تھارا=تمھارا مارا=ہمارا تورا=تیرا مورا=میرا موہے =مجھے ان کا تعلق کس زبان سے ہے؟ کیا ان کے علاوہ اور بھی اس طرح کے اسمائے ضمیر ہیں؟
Top