پی ایس ایل ،عمران خان،پھٹیچر، سید انور محمود

  1. سید انور محمود

    عمران خان پہلے تولو پھر بولو

    تاریخ:08 مارچ، 2017 عمران خان پہلے تولو پھر بولو تحریر: سید انور محمود بزرگ کہا کرتے تھے کہ ’’ پہلے تولو پھر بولو‘‘ جس کے معنی یہ ہیں کہ بولنے سے پہلےیہ ضرور سوچنا چاہیے کہ میری کہی ہوئی بات کا سننے والے/والوں پر کیا اثرپڑے گا۔ اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو آپ کے منہ سے نکلی ہوئی بات آپ کے...
Top