بچپن میں ہمیں اپنے بزرگ اور اساتذہ سے جو ابتدائی تعلیم ملی۔۔اس میں سب سے زیادہ اس بات پر زور دیا جاتا تھا کہ آپ نے کبھی بھی کسی کی بات نہیں کاٹنی۔۔۔کوئی بول رہا ہو تو اسے غور سے سننا ہے۔۔۔درمیان میں نہیں بولنا۔۔۔ہاں جب وہ بات مکمل کر کے چپ ہو جائے تو پھر آپ اپنی بات شروع کریں۔۔۔اپنے لہجے کو...