کھٹی دال
اجزاء
دال : تور ، مسور ، چنا (جو دال آپ استعمال کرنا چاہیں ،دھو کر ایک گھنٹے کے لیے بھگودیں): حسب ضرورت
لال مرچ : حسب ضرورت
نمک حسب ضرورت
ہلدی پاؤڈر : حسب ضرورت
ادرک لہسن پیسٹ :ایک بڑا چمچ
لہسن کے جوئے : 4 سے 5 عدد
ہری مرچ: حسب ضرورت
ٹماٹر : 4 سے 5 عدد چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر بیچ نکال...