آئی فون خریدنے کے لیے گردہ فروخت کرنے والا نوجوان مستقل معذور ہوگیا
آئی فون کے لیے گردہ فروخت ہونے والا نوجوان امراضِ گردہ کا شکار ہوکر معذور ہوچکا ہے۔ فوٹو: اوڈٹی سینٹرل
بیجنگ: نت نئے آلات اور فون خریدنے کا جنون ایک نوجوان کو عمربھر کے لیے گردے کا مریض بنا کر معذور کرگیا۔ چین سے آنے والی...
آئی فون اور آئی پیڈ میں اردو لکھنے کے لئے پہلی ایپ ڈاوٴن لوڈ کیجئے اور اپنی زبان میں اپنے خیالات کا اظہار کیجیئے۔ اس ایپ کے ذریعے آپ میسیج بھیج سکتے ہیں اور فیس بک اور ٹوئیٹر پر بھی لکھ سکتے ہیں۔ بہت ہی آسان کی بورڈ ہےاور بالکل مفت ہے۔ یہاں سے آپ دائونلوڈ کر سکتے ہیں۔...
اردو بلاگنگ کی ترویج و ارتقا میں اردو سیارہ کا نمایاں کردار اولین دنوں سے اردو بلاگستان سے جڑے احباب کی نظروں سے مخفی نہیں ہے۔ اردو بلاگنگ کو جلا بخشنے، فروغ دینے اور ہر خاص و عام تک اس کی رسائی کو یقینی بنانے میں ابتدا سے جن عوامل کا اہم کردار رہا ہے ان میں اردو محفل، اردو سیارہ، اردو ایڈیٹر...
ایک طرف
امریکہ کی ایک عدالت نے جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ کو حکم دیا ہے کہ وہ امریکی کمپنی ایپل کو ارب ڈالرز سے زائد رقم جرمانے کے طور پر ادا کرے۔
عدالت کا کہنا ہے کہ سام سنگ نے کمپیوٹر پیٹنٹ بنانے کے لیے امریکی کمپنی ایپل کے ڈیزائن کی نقل کی ہے۔
عدالت نے سام سنگ کمپنی کا وہ دعویٰ مسترد کر دیا...
اوقاتِ صلوة آئی فون ایپ
آئی فون، آءی پوڈ ٹچ اور آءی پیڈ
ایک مفید سافٹویر جہاں اآپ درج ذیل سہلیات حاصل کر سکتے ہیں...
صلوة ٹاءمز
اپنے شہر کے لءے اوقاتِ نماز اآسانی سے تلاش کریں
سمتِ قبلہ آپ کے موباءل پر بطور قطب نما کام کرتی ہے۔
اس قطب نما کے ذریعے درست ترین سمتِ قبلہ معلوم کریں اور نماز درست...
کچھ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آئی فون 4 کا سائز چھوٹا کرنے اور اس میں نئی فیچرز کا اضافہ کرنے کے چکر میں ایپل کے انجینیرز آئی فون کے ڈیزائن میں کوئی بنیادی غلطی کر بیٹھے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آئی فون کو بائیں ہاتھ میں پکڑا جائے تو سگنل کی طاقت تیزی سے ختم ہونے لگتی ہے۔ ایپل کی جانب سے اس صورتحال سے...
اپیل نے اپنے اگلے آئی فون کے اجرا کااعلان کردیا ہے اور اسکو “Apple iPhone 4“ کا نام دیا گیاہے۔
اس اجرا نے گوگل اینڈرائڈ صارفین کی بے چینی میں اضافہ کردیاہے کیونکہ گوگل نے وعدہ کے مطابق اینڈرائڈ 2۔2 اپ ڈیٹ ابھی تک مہیا نہیں کیا ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پہلی بات تو یہ بتانا ضروری ہے کہ میں جب بھی موبائل لیتا ہوں، تو میرے لیے اس میں سب سے ضروری چیز، اردو سپورٹ ہوتی ہے۔
دوسری بات یہ کہ مجھے کسی قسم کی سافٹویر، پروگرامنگ، یا اس قسم کے کاموں کا تجربہ نہیں ہے۔
لیکن ہوا یہ کہ مجھے ایک عدد آئی فون 3 جی ملا۔ تعجب مجھے اس بات...
ایک عرصے سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں گوگل کی جانب سے اس کے موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ پر مبنی ایک اپنے گوگل فون نامی ڈیوائس کی تیاری کی افواہیں گردش کر رہی تھیں جو کہ گزشتہ دنوں میں زور پکڑ گئی ہیں۔ اگرچہ ابھی اس بارے میں گوگل کی جانب سے کوئی خبر جاری نہیں کی گئی ہے لیکن ٹوئٹر پر اس بارے میں کئی...
معروف اردو بلاگر راشد کامران نے آئی فون کے لیے ایک اردو بلاگ ریڈر تیار کیا ہے جو اردو سیارہ اور اردو ٹیک وینس کی بلاگ فیڈز پڑھتا ہے۔ مزید تفصیلات راشد کامران کے بلاگ پر پڑھیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلام علیکم
امریکا سے ایک عزیز نے مجھے ایک آئی فون تھری جی بھیجا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا آئی فون میں اردو لکھنے کا کوئی طریقہ ہے یا نہیں۔
اگر اس سلسلے میں کوئی معلومات فراہم کرسکے تو میں مشکور ہوں گا۔
شکریہ