، لینکس منٹ

  1. وجی

    لینکس منٹ میں کچھ اطلاقیہ انسٹال کرنے کے بعد کچھ مشکل آرہی ہے۔

    لینکس منٹ میں ایک اطلاقیہ انسٹال کیا مگر کچھ گڑ بڑھ ہوگئی ہے اور اب اسکو ہٹا رہا ہوں تو بھی وہ نہیں ہٹ رہا Error 127 کچھ دے رہا ہے۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا کیا جائے ؟؟ ابن سعید
Top