، محمد خلیل الرحمٰن

  1. A

    غزل برائے اصلاح: میں ایک خواب نیند میں کھو کر چلا گیا

    مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن میں ایک خواب نیند میں کھو کر چلا گیا اک اور اپنا روز یوں سو کرچلا گیا جانے دُعا وہ کس کی تھی جو کام کرگئی اک حادثہ قریب سے ہو کرچلا گیا خوابوں کے گلشنوں میں ہیں کانٹے اُگے ہوئے یہ کیا تُو میری نیند میں بو کر چلا گیا! میری سُنی نہ ایک، بس اپنی کہے گیا ساتھی بھی درد...
  2. سید احسان

    برائے اصلاح

    برائے اصلاح جب کوئی مسئلہ نہیں ہوتا دل مرا پا بجا نہیں ہوتا جب ضرورت ہو دل ربائی کی تب کوئی دل ربا نہیں ہوتا مشکلوں سے جسے تلاشا تھا اس سے اب دل جدا نہیں ہوتا مثل شبیر سر جھکے نہ اگر ایسے سجدہ ادا نہیں ہوتا رنج عسرت نے جس کو مارا ہو اس سے وعدہ وفا نہیں ہوتا ان کی عترت کا جس...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    جگر مرادآبادی کی غزل محمد خلیل الرحمٰن کی آواز میں

  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ مجموعہ ممتاز شیریں

    مجموعہ ممتاز شیریں اتوار کی صبح جاگے تو فورا ڈان اخبار ہمارے ہاتھ میں تھمادیا گیا۔ خبروں کے صفحات کا طائرانہ جائزہ لینے کے بعدمیگزین کی جانب نگاہِ التفات فرمائی۔ کتابوں کے ایک اشتہار پر نظریں پڑیں اور وہیں جم کر رہ گئیں۔ سنگِ میل پبلیکیشنز نے اپنی نئی کتابوں کا اعلان کیا تھا۔ اشتہار کے...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    تلاش

    تلاش ( اپنے پیارے دوست رضا کے والد جناب انور خان کی نظم کا اردو ترجمہ ) یہاں کل رات پورا چاند تھا ایسا ہی روشن چاند جیسے وہ تمہاری کوئٹہ وادی میں ہوتا ہے جہاں اس کی سنہری نرم کرنوں کو تم اپنے جسم سے اٹھکیلیاں کرتے ہوئے محسوس کرتی ہو تمہارے گھر کے پائیں باغ کے گوشے سےپھولوں کی مہک آکر تمہیں...
Top