استادِ محترم الف عین کی ایک لاجواب غزل پر ہاتھ صاف کیا ہے اور لطف کی بات یہ ہے کہ انہی سے اصلاح بھی لی ہے :)
گم سم سا جو بیٹھا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں
بیگم کا لتاڑا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں
سسرال کے طعنوں کو بھی ہنس کھیل کے ٹالو
آخر یہی سمجھا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں
کنفیوژ پولیس والے ہیں چھترول بھی...