، سید عاطف علی

  1. ارشد چوہدری

    نئی تہذیب کے رسیا خدا سے دور ہوتے ہیں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 سید عاطف علی ------------- نئی تہذیب کے رسیا خدا سے دور ہوتے ہیں وہ اپنے نفس کے ہاتھوں بڑے مجبور ہوتے ہیں ---------- ذرا سی بات ہے لیکن سمجھ آتی نہیں ان کو خدا کو یاد کرنے سے سبھی دکھ دور ہوتے ہیں ------------ توکّل رب پہ کرنے...
  2. ارشد چوہدری

    جو عہد مجھ سے کیا کسی نے مگر وہ اس کو نبھا نہ پایا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 سید عاطف علی ------------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن ----------------- جو عہد مجھ سے کیا کسی نے مگر وہ اس کو نبھا نہ پایا وفا نبھانا نہیں ہے آساں وہ بوجھ اس کا اٹھا نہ پایا ---------- تھا ساتھ رب کا مجھے...
  3. ارشد چوہدری

    کسی سے محبّت کسی سے عداوت

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 سید عاطف علی -------------------- کسی سے محبّت کسی سے عداوت مروّت کسی سے کسی سے شکایت -------- ہے دیکھا سبھی کو اسی پر ہی چلتے زمانے کی دیکھی یہی ہے روایت ---------- سبھی سے محبّت ہمارا ہے شیوہ نہیں دل میں رکھتے کسی سے رقابت...
  4. ارشد چوہدری

    ہر دم تجھے ہی چاہوں ایسا مجھے بنا دے

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف کاشف اسرار احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔-------------- ہر دم تجھے ہی چاہوں ایسا مجھے بنا دے بھٹکا رہوں نہ یا رب رستہ مجھے دکھا دے --------- دنیا کو میں نے چاہا میرے نہ کام آئی تجھ سے مری دعا ہے اپنا مجھے بنا دے ------ دوری میں رہ...
  5. ارشد چوہدری

    بہت علم سیکھا ،جہالت نہ نکلی

    الف عین محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز عظیم سید عاطف علی ----------- بہت علم سیکھا ،جہالت نہ نکلی دلوں سے بتوں کی محبّت نہ نکلی --------- بہت یاد کرتا ہوں دل میں خدا کو مگر دل سے دنیا کی چاہت نہ نکلی ---------- بہت میں سناتا ہوں لوگوں کو باتیں زباں سے مگر پھر...
  6. ارشد چوہدری

    تمہارا شکریہ ہمدم ہمارا دل دکھانے کا

    الف عین یاسر شاہ محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ------------- تمہارا شکریہ ہمدم ہمارا دل دکھانے کا اکیلا چھوڑ کر ہم کو کسی کے ساتھ جانے کا ----------- بھلانا ہے بہت مشکل تمہیں ہم یاد آئیں گے تمہیں ہے مرحلہ درپیش اب ہم کو بھلانے کا --------------- بسایا...
  7. ارشد چوہدری

    ہر سمت محبّت کا چرچا ہے زمانے میں

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی عظیم ----------- مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن -------------- ہر سمت محبّت کا چرچا ہے زمانے میں یہ چیز ہی وافر ہے دنیا کے خزانے میں ------------ مجھ پر بھی حسینوں کی رہتی ہیں بہت نظریں ہر دم میں لگا رہتا ہوں...
  8. ارشد چوہدری

    ہم نے جو غم سہے ہیں جا کر کسے بتائیں

    الف عین الف عین صابرہ امین @محمٰٰد احسن سمیع؛راحل؛ سید عاطف علی یاسر شاہ ---------------------------- ہم نے جو غم سہے ہیں جا کر کسے بتائیں ایسا نہ ہو کہ غم کی لہروں میں ڈوب جائیں ---------- اپنوں نے کر دیا جب دل کا سکون غارت غیروں کو دوست اپنا کیسے بھلا بنائیں...
  9. ارشد چوہدری

    بات الفت کی مرے یار چھپائے رکھنا

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ بات الفت کی مرے یار چھپائے رکھنا ہاں مرا پیار مگر دل میں بسائے رکھنا ------ لوگ چاہیں گے نہ ہو وصل ہمارا ممکن بد گمانی سے سدا خود کو بچائے رکھنا ------------ بھول جاتے ہیں یہاں لوگ محبّت کر...
  10. ارشد چوہدری

    مجذوب ہو گئے ہیں یوں چاہت میں آپ کی

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ------ مجذوب ہو گئے ہیں یوں چاہت میں آپ کی سب کو بھلا دیا ہے محبّت میں آپ کی ------------ سب سےحسین آپ ہیں میرے خیال میں شائد میں کہہ رہا ہوں یہ الفت میں آپ کی ------- ہر اک جگہ حسین سی لگنے لگی مجھے بدلی...
  11. ارشد چوہدری

    زمانے نے مجھ کو بہت ہے ستایا------------برائے اصلاح

    الف عین سید عاطف علی ظہیراحمدظہیر ----------- زمانے نے مجھ کو بہت ہے ستایا مگر ان کے آگے نہیں سر جھکایا ---------- ترا مجھ کو یا رب سہارا ہے کافی گدا بن کے تیرے میں در پر ہوں آیا ---------- تری میں کریمی پہ قربان جاؤں کیا فضل مجھ پر جو در پر بلایا -----------...
  12. ارشد چوہدری

    ہوئی جب سے مجھ کو محبّت نبی سے----برائے اصلاح

    الف عین ظہیراحمدظہیر سید عاطف علی صابرہ امین ہوئی جب سے مجھ کو محبّت نبی سے نہیں کچھ شکایت رہی زندگی سے ------------- خدا سے تعلّق بنایا ہے میرا یوں آقا نے جوڑا مجھے بندگی سے -------- نبی کی محبّت نے روشن کیا دل منوّر ہے سینہ اسی روشنی سے ------- مسرّت سے...
  13. ارشد چوہدری

    میں دیکھتا ہوں آج تجھ کو باہوں میں رقیب کی-----برائے اصلاح

    الف عین ظہیراحمدظہیر سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ میں دیکھتا ہوں آج تجھ کو باہوں میں رقیب کی گلہ کروں تو کیا کروں یہ بات ہے نصیب کی ------- وہ روٹھ کر چلا گیا خفا تھا اس غریب سے نصیب میں رہی نہیں ہے شکل اب حبیب کی ------------- دعا ہے...
  14. سید احسان

    برائے اصلاح

    شاعر “ ظفر اقبال “ طرح مصرع “ بنائے ابر و ہوا پر مکاں بناتے ہیں” پر طبع آزمائی خیال یار کا ہم آسماں بناتے ہیں “بنائے ابر و ہوا پر مکاں بناتے ہیں” یہ زخم زخم بدن ، تار تار ہو جائے لہو کشید کے ہم داستاں بناتے ہیں جہاں خراج میسر ہو چیرہ دستی کا اسی دیار میں اب آشیاں بناتے ہیں ہم ایسے بگڑے ہوؤں...
  15. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل - افرشتہ ءِ اجل نے مری نیند کی خراب

    غزل افرشتہءِ اجل نے مری نیند کی خراب میں دیکھ ہی رہا تھا ابھی زندگی کا خواب رقصاں ہےآرزوؤں کے میداں میں یوں شباب چنگاریوں کے بیچ میں جیسے کوئی حباب ہر شئے میں تیرا عکس ہے پھر بھی ہے کیوں حجاب میری نگاہ نے تو کیے چاک سب نقاب سوچا تھا میں نے دل میں کہ اب دل ہے لاعلاج چارہ گروں نے بھی دیا آکے...
Top