آج ساری دنیا میں سرکاری سطح پر مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا، این-جی-اوز اور دیگر سماجی تنظیموں نے تقاریب اور ریلیوں کا انعقاد کیا۔ ٹی-وی چینلز اور اخبارات نے خصوصی ایڈیشن شائع کیے۔ اور مزدور آج بھی حسب معمول مزدوری کی تلاش میں سرگرداں رہے۔۔۔
http://naqshefaryadi.blogspot.com...
آج پاکستان اپنی تاریخ کے سخت ترین دور سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف دہشت گردی کا عفریت منہ کھولے کھڑا ہے۔ دوسری طرف بےروزگاری، غربت،کرپشن ،اختیارات کا غلط استعمال،بد انتظامی اور فرقہ وارانہ مخاصمت اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہے۔زمانے گزر گئے مگرغربت کوکبھی عیب نہیں سمجھا گیا تھا۔ لیکن آج یہ لفظ...
minimum daily wage in pakistan
poverty in pakistan
دیہاڑی دار
غربت اور پاکستان
مزدور کی یومیہ اجرت خط غربت اور پاکستان
مفلوک الحال غریب عوام
ٹیکس نادہندہ ارکان پارلیمنٹ
ہیںتلخبہتبندہمزدورکےاوقات