ٹی وی

  1. محمداحمد

    ٹی وی پروگرام اور فکری زوال

    ٹی وی پروگرام اور فکری زوال عبدالرؤف ارقم بھٹی آج کے ٹی وی گیم شوز ہمارے معاشرے کے فکری زوال کی عکاسی کرتے ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) گزرتا وقت تبدیلیوں کی داستان رقم کرتا جاتا ہے اور دھیرے دھیرے سب کچھ بدل کر رکھ دیتا ہے، حتیٰ کہ انسانی رجحانات اور ترجیحات تک بدل جاتی ہیں۔ جو آج ہے وہ کل ماضی بن...
  2. جاسمن

    صحافت،اخبار،صحافی،سوشل میڈیا،ٹی وی،

    تعجب کچھ نہیں داناؔ جو بازار سیاست میں قلم بک جائیں تو سچ بات لکھنا چھوڑ دیتے ہیں عباس دانا
  3. فرقان احمد

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    شوبز کی چمچماتی اور رنگین دنیا میں عام طور پر وہی افراد توجہ کا مرکز ٹھہرتے ہیں جو تواتر کے ساتھ نگاہوں کے سامنے رہتے ہیں اور جو اک ذرا پردہء سکرین سے سرک جائیں تو گویا ذہن و دل سے بھی محو ہو جاتے ہیں۔ اس لڑی میں ایسے بھولے بسرے چہروں کو یاد کیا جائے گا جو کسی خاص وقت میں منظرنامے پر چھائے ہوئے...
  4. فرقان احمد

    ناپسندیدہ ٹی وی اشتہار!

    اِن دنوں ماضی کے معروف کرکٹر وسیم اکرم ہمارے نشانے پر ہیں۔ موصوف ایک سرف کمپنی کے بے تکے اشتہار میں جلوہ گر ہوئے۔ اس 'اشتہار' میں ان کی اپنی 'پرفارمنس' تو بہر صورت قابل قبول قرار دی جا سکتی ہے تاہم مجموعی حوالے سے یہ ٹی وی اشتہار نہایت بے ہنگم ہے اور بے جا شور شرابے کے باعث ہمیں سخت ناپسند ہے۔...
  5. فرقان احمد

    عامر لیاقت، پابندی کی زد میں

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر ٹی وی یا ریڈیو کے کسی بھی پروگرام میں شمولیت پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی نے یہ حکم عامر لیاقت کے خلاف دائر ایک درخواست پر سماعت کے بعد بدھ کو دیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے...
  6. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    شنید ہے کہ بول ٹی وی چینل اپنی نشریات کا آغاز آج سے کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ بول ٹی وی نیٹ ورک کے چیف ایگزیکٹو شعیب شیخ صاحب جعلی ڈگریوں کے کیس میں دھر لئے گئے تھے۔ نہ جانے ان کے کیس کا کیا بنا؟ بول ٹی وی نیٹ ورک کی 'خوبی' یہ ہےکہ یہ اپنے ملازمین کو بھاری مشاہرہ دیا کرتے ہیں۔ اُمید ہےکہ پہلے کی...
  7. محمد فہد

    تاسف فلمی گانوں کے انسائیکلو پیڈیا اور ایکپریس نیوز کے مقبول ترین پروگرام " خبردار کے نصیر بھائی انتقال ک

    فلمی گانوں کے انسائیکلو پیڈیا اور ایکسپریس نیوز کے مقبول ترین پروگرام " خبردار کے نصیر بھائی انتقال کرگئے"، ایکسپریس نیوز کے معروف پروگرام"خبردار" میں نغمے سن کر فلموں اور گلوکاروں کے نام بتانے والے نصیر بھائی، کئی روز سے شدید علیل تھے جنہیں گزستہ روز لاہور کے مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا...
  8. اسد

    خزاں / سرما سیزن 2015 کے امریکی ٹی وی پروگرامز کے پریمیئر

    خزاں / سرما سیزن 2015 کے امریکی ٹی وی پروگرامز کے پریمیئر (سیزن کا آغاز/پہلی قسط)۔ 2015-16 کے خزاں / سرما سیزن کے لئے امریکی ٹی وی پروگراموں کے آغاز کی تاریخوں کے اعلانات شروع ہو چکے ہیں، ذیل میں ان میں سے کچھ پروگراموں کی معلومات موجود ہیں، ان میں کچھ پروگرام وہ ہیں جو میں خود دیکھتا ہوں لیکن...
  9. ل

    کیا آپ کے شہر میں جیو چل رہا ہے؟

    جنگ اخبار اور جیو چینل نے دعوی کیا ہے کہ ملک بھر میں جیو کو کیبل پر یا تو بند کر دیا گیا ہے یا آخری نمبروں پر کر دیا گیا ہے۔ احباب سے گزارش ہے کہ اپنے شہر یا علاقے کے ساتھ بتائے کہ کیا آپ کے ہاں جیو چل رہا ہے یا نہیں؟
  10. خواجہ طلحہ

    گوگل ویب ٹی وی۔

    http://googleblog.blogspot.com/2010/05/announcing-google-tv-tv-meets-web-web.html http://www.google.com/tv/
  11. عثمان رضا

    ٹی وی میں انٹرنیٹ کی سہولت

    ویب سائٹ
Top