کیوی ٹیم پاکستان کے دورہ پر ہے جہاں وہ 3 ایک روزہ (17،19،21 ستمبر) اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز (25،26،29 ستمبر 1،3 اکتوبر) کھیل رہی ہے۔
پہلے ایک روزہ سیریز راولپنڈی میں کھیلی جائے گی جبکہ T20 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
سیریز کا پہلا میچ آج اڑھائی بجے کھیلا جائے گا۔
پاکستان سوپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن 20 فروری سے کراچی میں شروع ہو رہا۔
کرونا ببل کے سبب اس دفعہ میچز صرف دو ہی گراؤنڈ پر کھیلے جائیں گے نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور۔
زمبابوے کی ٹیم آجکل دورہ پاکستان پر ہے جہاں اسکو 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں۔ یوں پاکستان میں سیزن کا ابتدا ہو رہا ہے جس میں اس سیریز کے بعد پاکستان سوپر لیگ کا ناک آؤٹ مرحلہ اور اسکے بعد پے درپے جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی شاید بی یا سی ٹائپ ٹیمز کا دورہ ہے لیکن فی الوقت وہ بھی...
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال سیریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔ سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔
پہلے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔
آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 21 فروری سے شروع ہو رہا۔
ٹورنامنٹ میں دس ممالک کی ٹیمز شرکت کر رہی ہیں۔
ٹاپ 8 کے علاوہ بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ کی ٹیمز شامل ہیں جنکو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
گروپ اے:
آسٹریلیا
بنگلہ دیش
انڈیا
نیوزیلینڈ
سری لنکا
گروپ بی:
پاکستان
انگلینڈ
ویسٹ انڈیز...
پاکستان سوپر لیگ کا پانچواں مرحلہ کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراتشی میں شروع ہو رہا۔
اس مرتبہ تمام ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلا جا رہا۔
اگرچہ ابھی تک ہوم آوے والا نظام نہیں آ سکا لیکن پھر بھی 4 مختلف شہروں میں میچز ہونا خوش آئند ہے۔
ٹورنامنٹ 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہے گی۔
شیڈول
انگلش ٹیم جنوبی سرزمین پر موجود ہے۔
دورہ 4 ٹیسٹ ، 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے جو کہ بالترتیب کھیلے جائیں گے۔
تیسرا ٹیسٹ کل سے پورٹ ایلزابیتھ میں کھیلا جائے گا۔
اس وقت سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔
پہلے دونوں ٹیسٹ میں شدید شاندار کرکٹ دیکھنے کو ملی اُمید ہے آئندہ میچز میں بھی یہ...
نیشنل ٹی 20 کپ 2019 آج سے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہو رہا۔ پچھلے ٹورنامنٹس کے برعکس ابکی بار ٹیمز شہروں کی بجائے ریجنز کے نام پر ہیں جو کہ نئے ڈومیسٹک نظام کا حصہ ہے۔
پنجاب سینٹرل
پنجاب ساؤتھرن
سندھ
بلوچستان
کے پی کے
نارتھرن
آجکل کالی آندھی پاکستان کے دورے پر ہے۔
کسی بھی وومین ٹیم کا یہ 15 سال بعد پہلا دورہ ہے۔
سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے
تمام میچز کراچی میں ہی کھیلے جائیں گے۔
پہلا دو ٹی ٹوئنٹی جو بالترتیب 31 جنوری اور یکم فروری کو کھیلے گئے کالی آندھی کامیاب رہی۔
تیسرا ٹی ٹوئنٹی
3...
سری لنکا آجکل کیوی سرزمین کے دورے پر ہے جہاں وہ 2 ٹیسٹ 3 ایک روزہ جبکہ 1 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔
پہلا ٹیسٹ ویلنگٹن میں جاری۔
سری لنکا 282/10
نیوزیلینڈ 164/1
ٹرائل بائے 118 رنز
کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ آج سے شروع ہو رہی ہے-
پہلے میچ میں آج ٹورنٹو نیشنلز کا مقابلہ وینکوور نائٹس سے ہوگا-
کافی بڑے نام دونوں ٹیمز میں شامل ہیں اچھا مقابلہ متوقع ہے-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز یکم اپریل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی-
سیریز کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے-
میچز 1،2،3 اپریل کو کھیلے جائیں گے-
آج سے سری لنکا میں ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز شروع ہو رہی -
جس میں میزبان مُلک کے علاوہ انڈیا اور بنگلہ دیش شامل ہیں-
آج پہلے میچ میں لنکا اور انڈیا آمنے سامنے ہوں گے-
3 فروری سے کیویزوکینگروو لینڈ پر نیوزی لینڈ،آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہو رہی ہے۔
یہ اس طرز کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پہلا تجربہ ہےاس لئے کافی نگاہیں اس سیریز پر لگی ہوئی ہیں۔
سیریز میں 6 لیگ میچز کھیلے جائیں گے پہلے تین آسٹریلیا میں جبکہ باقی 3 اور فائنل نیوزی...
بگ بیش لیگ کا دوسرا میچ آج برسبین ہیٹ بمقابلہ میلبورن اسٹارز برسبین کھیلا جا رہا ہے۔
برسبین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کھو کر 206 رن بنائے ہیں۔
اس پہلے کل افتتاحی میچ میں سڈنی تھنڈر نے سڈنی سکسرز کو 5 وکٹ شکست دے دی تھی۔
ویسٹ انڈیز کے دورہ کے لئے پاکستان کی محدود اوورز کے فارمیٹس کے لیے ٹیمز کا اعلان ہو گیا ہے۔
جہاں کچھ نئے چہرے ٹیم میں آئے ہیں، وہیں کچھ پرانے بھی واپس آئے ہیں، اور کچھ اہم نام ٹیم سے باہر بھی ہو گئے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم:
احمد شہزاد، کامران اکمل، محمد حفیظ، بابر اعظم، شعیب ملک، فخر زمان، سرفراز...
آج انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا آخری میچ کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ نے ٹیسٹ اور ون ڈے دونوں سیریز میں فتح حاصل کی تھی۔
لنکا کے پاس آج انگلینڈ پر کم از کم ایک فتح حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔