کھچڑی

  1. محمدعمرفاروق

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    کھچڑی کے اجزائے ترکیبی؟(ingredients) کھچڑی بنانے کی ترکیب؟(recipe) کھچڑی پیش کرنے کا طریقہ؟(presentation) مختلف ممالک میں کھچڑی کی تراکیب میں تبدیلیاں؟(variations) اور اس کی ابتداء کب ہوئی؟ سمپل کھچڑی کا ایک دھاگہ موجود ہے، پر اُس سے تصلّی نہیں ہوتی! کیا کوئی کمپلکس کھچڑی بھی ہو گی؟
  2. ملائکہ

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    سمپل کھچڑی: 2 کپ-- چاول 1/4 کپ---- ہرے چھلکے والی مونگ کی دال۔ 1عدد-- پیاز 5 کھانے کے چمچ--- آئل نمک--- حسب ذائقہ تھوڑا سا----ثابت گرم مصالحہ 4 کپ--- پانی ترکیب: دال کو صاف کرکے 10 منٹ کے لئے بھگو دیں۔۔۔ پھر پیاز کاٹ کر براؤن کرنے رکھ دیں جب پیاز براؤن ہوجائیں تو پانی ڈال دیں ۔۔ جب پانی ابلنے...
Top