15اگست

  1. ع

    اب کوئی گلشن نہ اجڑے اب وطن آزاد ہے

    ہندوستان کے لیے 15 اگست کا دن بہت اہم دن بن گیا ہے۔ صرف ایک لفظ "آزادی" میں معنی و مفہوم کا ایک وسیع سمندر پوشیدہ ہے۔ آج کی نسل اگر سوشل میڈیا پر اس دن کی مبارکباد دے کر خود کو اپ-ڈیٹ کر رہی ہے اور آزادئ اظہار کو ہی حقیقی آزادی سمجھ رہی ہے تو اسے یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ آج ہم جس آزاد فضا میں...
Top