عیسوی سال کے اختتام اور سال نو کےآغاز پر اس قوم کو عجیب الجھن درپیش ہوتی ہے۔ ایک طرف تو سال نو کی خوشی اور مبارکبادی پیغامات کا سلسلہ اور دوسری جانب اسے "غیر مسلم" سال قرار دے کر اس کی مبارکباد نہ پیش کرنے پر مبارکباد۔ یہ قوم عجیب الجھنوں کا شکار ہے جبکہ "اور بھی غم ہیں زمانے میں۔۔۔۔"اگر توجہ...
دوستوں مجھے کوئی اتنا خاص لگاؤ نہیں ہے سیاست سے پر کہتے ہیں کہ اگر آپ نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا تو آپ کے بدلے کا جالی یعنی کے نقلی ووٹ ڈال دیا جائے گا اگر اِس طرح دیکھا جائے تو جو لوگ جعلی ووٹ ڈالیں گیں وہ کوئی شریف لوگ تو ہوں گے نہیں اور اگر کسی نے بھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا تو اِن بے ایمان لوگوں کے ہاتھ...
یہ تحریر لکھی تو یکم جنوری 2018 کو ہی تھی۔ لیکن محفل پر آج پیش کر رہا ہوں۔ اگر آپ سمجھ رہے تھے کہ اس سال آپ کی جان چھوٹ گئی ہے تو یہ آپ کی خام خیالی ہے۔
تتلیاں
ہمارے گھر کے باہر کافی کثیر تعداد میں درخت اور پودے موجود تھے۔ انہی پودوں اور پھولوں پر رنگ برنگی تتلیاں منڈلایا کرتی تھیں، اور ہم...