2019

  1. فرقان احمد

    بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی!

    سال 2019ء میں کئی اہم اور نمایاں شخصیات ہمیشہ کے لیے دارِ فانی سے کوچ کر گئیں۔اس لڑی میں اُن کی یادیں تازہ کی جائیں گی۔ سب سے پہلے ہمیں جمیل جالبی مرحوم یاد آئے۔ آپ معروف نقاد، ماہرِ لسانیات، ادبی مؤرخ اور کراچی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر تھے جو 18 اپریل 2019ء کو نواسی برس کی عمر میں داغِ...
  2. نیرنگ خیال

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر تاخیری خطاب۔۔۔۔۔

    سب سے پہلے تو شکریہ فرقان۔۔۔ مجھے دعوت کلام کے لیے۔۔۔ اب ذرا شور کم کروا دیجیے۔۔۔ یہ سامنے کی قطار میں لوگوں سے کہیے آرام سے بیٹھیں۔ یہ پنکھوں کی آواز کم کروا دیں، یا پھر اس مائیک کا والیوم بڑھا دیں۔ بہرحال کچھ کیجیے۔ ہاں شروع کر تے ہیں۔۔۔ دھیرج دھیرج۔۔۔ السلام علیکم محفلین! مجھے یہ بتانے کی...
  3. سید عاطف علی

    مبارکباد عید الفطر کا چاند مبارک ۔ June 2019 تین ۔

    آج مورخہ تین جون دو ہزار انیس کو سعودی عرب میں ہلالِ شوال بابت سن 1440ہجری کی رویت کا اعلان کیا جاچکا ہے ۔ دنیا بھر میں کل سعودی عرب کے ساتھ عید منانے والوں اور تمام محفلین کو اس سلسلے میں بہت بہت قلبی مبارک باد۔ اللہ تعالی رمضان کے اعمال کو قبول کرے اور عاملین کا اجر اپنی شان کے مطابق بڑھائے ۔...
  4. عبدالقدیر 786

    نئے یوٹیوبرز کیلئے یوٹیوب کی نئی اپڈیٹ آگئی

  5. نیرنگ خیال

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی عمر رسیدہ اور جہاندیدہ لوگوں کی باتیں سن کر میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ ان سب کو مصنف ہونا چاہیے۔ کتنا اچھا بولتے ہیں۔ دنیا کو کس نظر سے دیکھتے ہیں۔ ان کے پاس خیالات و الفاظ کی کتنی فراوانی ہے۔ کتنی سہولت سے یہ واقعات بیان کرتے چلے جاتے ہیں۔ میں ایسا کیوں نہیں...
  6. حسن محمود جماعتی

    ہماری سمت اور سال نو!

    عیسوی سال کے اختتام اور سال نو کےآغاز پر اس قوم کو عجیب الجھن درپیش ہوتی ہے۔ ایک طرف تو سال نو کی خوشی اور مبارکبادی پیغامات کا سلسلہ اور دوسری جانب اسے "غیر مسلم" سال قرار دے کر اس کی مبارکباد نہ پیش کرنے پر مبارکباد۔ یہ قوم عجیب الجھنوں کا شکار ہے جبکہ "اور بھی غم ہیں زمانے میں۔۔۔۔"اگر توجہ...
Top