تیئس مارچ کی ایک چمکیلی صبح شہر کراچی خدشات میں گھرا ہوا۔کہیں جلسہ، کہیں جلوس ، جان کا خوف اس پر مستزاد۔ لیکن اسی برس کے قاضی ِشہر کسی قسم کے اندیشے میں مبتلا نہیں پائے گئے۔ وہ صرف ایک ہی ادھیڑ بن میں رہتے ہیں ، وہ یہ کہ نئی شادی کب ،کہاں اور کیسے کی جائے۔۔۔۔۔ع
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں ’دھی‘...