خاتون ڈرائیور آٹو ورکشاپ میں آئی اور بولی دیکھئیے مجھے 710 چاہیے۔ میری گاڑی کے انجن میں سے گر گیا ہے۔ مکینک کو بات سمجھ نہ آئی ۔ پوچھا “میڈم ۔ وضاحت کریں کہ یہ 710 کیا ہے ؟“
“کمال ہے ۔ تم کیسے مکینک ہو کہ تمھیں انجن کے 710 کا نہیں پتہ؟ وہ نہیں انجن کے درمیان میں گول سی شکل کا ہوتا ہے 710“...