786

  1. عبد الکریم

    786 کا مطلب

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ 786 کا معنی ہری کرشنا اور 787 کا مطلب بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے ۔ شریعت کے اعتبار سے 786 کا استعمال حرام ہے ۔ اور رہا مسئلہ 787 کا تو اسکا جواب یہ ہے کہ 787 بسم اللہ الرحمن الرحیم کی جگہ نہیں لکھنا چاہئے اور یہ بھی کبیرہ گناہ ہے ۔ علماء دین نے لوگوں کو سمجھانے کے لئے...
Top