گھی

  1. عبدالقدیر 786

    اگر آپ کی روٹی سخت ہوجاتی ہے !

    اگر آپ روٹی بناتے ہیں گھر میں باہر کہیں بھی تو آپ آٹا گوندتے وقت تھوڑا سا آئل یا گھی ڈال دیا کریں اِس سے آپ کی روٹی بہت دیر تک سوکھتی نہیں ہے ۔اور نا ہی کڑک ہوتی ہے ۔اور نرم بھی رہتی ہے کافی دیر تک ۔
  2. ع

    جلد کو پر کشش رکھنے کے کارآمد نسخے

    جلد کو پر کشش رکھنے کے کارآمد نسخے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کی عمر کیا ہے، ہر عمر میں اپنی جلد کو دلکش اور پر کشش رکھنے کی خواہش سب ہی کے دل میں ہوتی ہے۔ اب بھی زیادہ وقت نہیں گزرا ہے ، آپ آج ہی مندرجہ ذیل طریقوں سے اپنی جلد کو نرم اور پر کشش بنا سکتی ہیں۔ آج کے اس مہنگائی کے دور میں...
Top