اوپن اے آئی کی جانب سے وسپر whisper سیریز کے ماڈل تین چار سال سے ٹرانسکرپشن اور ڈکٹیشن میں مقبول ہیں ، جس کی وجہ ان کا مفت ہونا ہے۔ انگریزی کے لیے اس ماڈل کی ایکیوریسی بہت ہی اچھی ہے (90 فیصد سے زائد)۔ وسپر لارج 3 کے ساتھ کچھ مسائل ہیں (ہیلوسی نیشن کرتا ہے)، تاہم وسپر لارج 2 کمال کا نتیجہ دیتا...
السلام علیکم،
اپنے ایک اور گیت کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے موسیقی میں ڈھالا ہے، ذرا سنیئے اور بتائیے میں اے آئی کا بہتر استعمال کر پایا ہوں ابھی تک ۔
بے شک ابھی تلفظ کا بہت مسئلہ ہے اور تلفظ سے بھی زیادہ الفاظ کی درست ادائیگی ایک اہم مسئلہ ہے لیکن آہستہ آہستہ چیزیں بہتر ہو رہی ہیں۔
ایک اور ورژن
اس دھاگے میں ہم مصنوعی ذہانت (AI) کے حوالے سے دنیا بھر میں ہونے والی تازہ ترین خبروں، پیش رفت، اور جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے معلومات شیئر کریں گے۔
اگر آپ کو AI سے متعلق کوئی نئی تحقیق، خبر، یا دلچسپ پیش رفت کے متعلق پتہ چلے تو یہاں پوسٹ کریں۔
شکریہ!
مبارک ہو! 🎉
اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے تمام انتظامیہ اور محفلین کو دلی مبارک باد!
یہ سفر جو انیس سال پہلے شروع ہوا تھا، آج اپنی کامیابیوں اور کارناموں کے ساتھ ہمارے سامنے ہے۔ آپ سب کی محنت، لگن اور محبت نے اس فورم کو ایک بہترین پلیٹ فارم بنایا ہے جہاں ادب، ثقافت، اور...
السلام علیکم!
جہاں آئے روز نت نئی قسم کا مواد اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت سے تیار کروایا جا رہا ہے ایسے میں میں نے کوشش کی کہ اپنے ایک اردو گیت کو اے آئی سے نہ صرف گانے پر اصرار کیا جائے بلکہ موسیقی کے ساتھ۔
تو جناب پھر میں نے ہمیشہ کی طرح ایک نیا تجربہ کیا اور اے آئی سے ایک گانا تیار کیا ہے جس کی...
اوپن اے آئی ہمیں چیٹ جی پی ٹی پر بغیر سبسکرپشن کے GPT3.5 استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اور GPT4 کے لیے چیٹ جی پی ٹی پلس کی سبسکرپشن لینے کا کہتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ سبسکرپشن لیے بغیر جی پی ٹی 4 کی سروسز استعمال کر سکیں تو آپ بنگ چیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
جی پی ٹی 4 کی خوبیاں درج ذیل ہیں...