گاؤں

  1. جاسمن

    گاؤں،شہر

    ”چشمِ یعقوب” کرچکی ثابت ”ہجر ”بینائی چھین لیتا ھے گاؤں میں جھوٹ کےنہیں پاؤں “شہر ”سچائی چھین لیتا ھے سیدہ ربابؔ عابدی
  2. مِہر لیاقت گنپال

    اذانِ مَہر

    مجھ کو کعبہ کلیسا میں جانا نہیں مِہر گستاخ کی یہ کہاں آبرو آدھا کافر مسلمان کے بھیس میں جیسے مندر کی دیوی بڑی خوبرو ایسا میکش جو بوتل میں سجدہ کروں روز جام و سبو ھے میرے روبرو کیا تماشا لگا ھے میرے میکدے ھے صراحی میں تو جام میں تو ھی تو ایسے نفرت سے دیکھو نہیں شیخ جی تو ھے محراب میں اور میں کو...
  3. فرخ انیق

    چنڈال

    چنڈال کئی روز سے وہ سارا سارا دن ریاست نائی کے حمام پر ہی بیٹھا کیبل پر نانا پاٹیکر کی فلمیں دیکھتا رہتا۔ دوسرے محلے کے کسی حمام میں آ کر سارا دن بیٹھے رہنے کے اس اچانک سے بننے والے معمول نے اسے محلے والوں کی نگاہ میں مشکوک تو کر دیا تھا لیکن ریاست کے سوا ابھی تک کسی کو پتہ نہیں تھا کہ اصل...
  4. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    یہ میرے چھت سے شمال مغرب کا منظر۔۔۔سامنے پیلے گنبد والی مسجد ہے اور اس سے آگے سبز گنبد قبرستان حجرہ شاہ مقیم ہے۔ گھر سے کچھ آگے کھیتوں میں۔۔۔ دور نظر آنے والی سرخ عمارت لڑکیوں کا ہائی سکول ہے۔ ہمارے گاؤں کی مشترکہ عید گاہ۔۔۔ بادلوں سے نکلتی شعاعیں طلسماتی سا منظر پیش کر رہی...
  5. حسیب نذیر گِل

    کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

    پچھلے دنوں عارفوالا کے ایک نواحی گاؤں اپنے ننھیال جانا ہوا۔وہاں پر چونکہ گیس نہیں ہے اس لیے اس لیے چولہوں میں جلانے کیلیے اُپلے اور کپاس کی چھڑیاں وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔اب چونکہ یہ کپاس کی کٹائی کا موسم تھا تو لوگ دھڑا دھڑ کپاس کی چھڑیاں گھروں کو لے جارہے تھے ۔میں نے کچھ تصاویر کھینچیں...
  6. حسیب نذیر گِل

    میرا پِنڈ-سرائچ

    میرے گاؤں کا نام سرائچ ہے۔یہ 28 کلومیٹر فیروزپور روڈ لاہور پر واقع "صوا آصل" سے 6 کلومیٹر مشرق کی جانب واقع ہے۔روایات کے مطابق ایک سکھ سردا سرائچ سنگھ کے نام پر اس گاؤں کا نام سرائچ پڑ گیا۔اس گاؤں میں بسنے والے تمام لوگ انڈیا سے ہجرت کرکے پاکستان آئے تھےجن میں میرا خاندان بھی شامل تھا۔اب بھی اس...
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان کی کچھ یادیں

    السلام علیکم میں کوشش کروں گا یہاں پاکستان کی وہ ساری فوٹو اپلوڈ کروں جو میں نے وہاں اپنے کیمرے کی آنکھ میں بند کی ہیں امید ہے سب کو پسند آئیں تصویروں کی ترتیب آگے پیچھے ہو سکتی ہے
Top