اے ٹی ایم

  1. فرقان احمد

    اے ٹی ایم فراڈ سے کیسے بچا جائے؟

    چند احتیاطی تدابیر! 1. ایسی اے ٹی ایم مشینیں جہاں عام طور پر رش رہتا ہے، وہاں سکیمنگ کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ اس لیے انہیں استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ 2. اگر آپ کسی اے ٹی ایم مشین کو باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں تو مشین پر موجود کسی بھی تبدیلی کو نظرانداز نہ کریں، ایسی مشین پر کارڈ ہرگز...
  2. عبدالقدیر 786

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں۔

    بہت سے لوگوں کے پاس اے ٹی ایم کارڈ ہوتا ہے یہ کوئی بُری بات بھی نہیں ہے آج کل کا دور ہے بھی ایسا دور کے حساب سے گھر میں پیسے رکھنا بہت ہی رِسکی کام ہے بُرے وقت کا کوئی پتا نہیں ہوتا چلیں جنہوں نے اے ٹی ایم کارڈ بنا لیے ہیں اُن کے لیے یہ ویڈیو کافی فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے ۔
  3. عبدالقدیر 786

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    اے ٹی آج کل کے دور کے حساب سے سب کی ضرورت ہے تھوڑے پیسے ہوں تو ٹھیک رہتا ہے پر زیادہ ہوں اور کیش جیب میں ہو تو پھر مشکل ہی مشکل
Top