چائے پہ اشعار

  1. جاسمن

    چائے سے متعلق لطیفے، اشعار، اقتباسات وغیرہ

    تین دکھ دینے والے جملے 1۔ تمہارے لیے چائے بنانا بھول گئے۔ 2۔ تمہاری چائے کوئی اور پی گیا۔ 3۔ چائے کی پتی ختم ہو چکی ہے۔
  2. جاسمن

    لفظ چائے والے اشعار

    کچھ چائے میں چینی کم تھی کچھ میں اندر سے کڑوا تھا فیضان ہاشمی
Top