اس دھاگے میں سادہ ٹیکسٹ ، ورڈ فائل ، گوگل ڈاکس اور دیگر فارمیٹ سے ای کتاب (epub) بنانے کے عمل پر گفتگو ہو گی تاکہ ای بک (برقی کتاب) بنانے کے حوالے سے تجاویز ، مشوروں اور طریقہ کار کو اکٹھا کیا جا سکے۔
مندرجہ ذیل چار طریقہ کار اب تک میری نظر سے گزرے ہیں:
گوگل ڈاکس سے براہ راست ای پب فارمیٹ...
الحمد للہ۔
استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کی مہربانی اور توجہ سے دادا مرحوم محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی کی تمام غزلیات پر مشتمل مجموعۂ کلام "غزلیاتِ نظر" کی ای بک تیار ہو گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ استادِ محترم کو ایمان و صحت کے ساتھ سلامتی والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
یوں الحمد للہ دادا مرحوم کا...
الحمد للہ۔
استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کی مہربانی اور توجہ سے دادا مرحوم محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی کی تمام نظموں پر مشتمل مجموعۂ کلام "لمحاتِ نظر" کی ای بک تیار ہو گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ استادِ محترم کو ایمان و صحت کے ساتھ سلامتی والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
چونکہ زیادہ تر نظمیں ذاتی زندگی...
اکبر معصوم جتنے عمدہ شاعر ہیں اُتنےہی نفیس اور خلیق انسان ہیں۔ مجھے اُن سے دوستی پر فخر ہے۔ اُن کی عطا کردہ کتاب جناب صغیر ملال کا شعری مجموعہ اختلاف جو عرصہ سے نایاب ہے، آپ تمام احباب کے لیے ای بک کی شکل میں پیش ہے۔
Ikhtilaaf_Sagheer_Malaal.pdf
الحمد للہ!
آج سے تقریباً تین ماہ پہلے دادا مرحوم محمد عبد الحمید صدیقی (نظرؔ لکھنوی) کے مطبوعہ نعتیہ کلام "لمعاتِ نظر" کو برقیانے کا فیصلہ کیا۔
اور الحمد للہ تین ماہ سے کم کے مختصر عرصہ میں یہ کام پایۂ تکمیل تک پہنچ گیا ہے۔
یہ سراسر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے کہ مجھ گنہگار سے اتنا بابرکت کام...
سب سے پہلے یہ کہ اگر زمرہ درست نہیں ہے تو معذرت۔
میری خواہش ہے کہ دادا مرحوم کا نعتیہ مجموعۂ کلام "لمعاتِ نظر" (جس کی اشاعت 2005ء میں ہوئی) کو برقیانے کے بعد ای بک بناؤں۔
پہلا سوال یہ ہے کہ کتاب کی اشاعت کی تفصیلات مطبوعہ والی ہی رکھنی ہوں گی، یا اسے نئی اشاعت کہا جا سکے گا؟
دوسرا سوال یہ ہے...
السلام علیکم،
اس چھوٹے سے اور آسان سے ٹیوٹوریل میں ہم اردو ای بک (mobi فارمیٹ پر) بنائیں گے جو آپ کی اینڈرائڈ ڈیوائس پر Zo Reader کی مدد سے پڑھی جا سکے گی۔
mobi دراصل kindle کا فارمیٹ ہے لیکن kindle میں فی الحال اردو رسم الخط کی سہولت موجود نہیں ہے۔
مواد کی فراہمی
سب سے پہلے ہمیں ایک کتاب...
السلام علیکم!
حفیظ تائبؒ کی نعتیں
ٹائپنگ کا دوسرا زینہ
"کلیاتِ حفیظ تائبؒ" سے انتخاب
استادِ محترم الف عین صاحب
استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب
عائشہ عزیز آپی
محمد اسامہ سَرسَری بھائی
سیدہ شگفتہ آپی
قیصرانی انکل
نوٹ: تبصرہ جات کے لئے یہ دھاگہ استعمال کیا جائے۔
معروف بلاگر عدنان مسعود کی بلاگ پوسٹ برائے مطالعہ محفلین
مطالعہ2.0 – ای ریڈر، صوتی کتب اور قدامت پسند کتابی کیڑے
برقی کتاب یا ای بک سے ہماری دیرینہ عداوت کوئی ڈھکی چھپی پات نہیں۔ جس کتاب کو لائبریری سے اٹھنی میں مستعار لے کراور درسی کتابوں میں چھپا کر نا پڑھا جاسکے، جس کے صفحات نا مروڑے جا سکیں...
مندرجہ ذیل لنک سے آپ ہماری کتاب "حالِ دل" بالکل مفت ڈاون لوڈ کرکے عنداللہ ماجور ہوسکتے ہیں۔
http://www.mediafire.com/view/hh3mbzr0c7a5kh5/Hal_e_Dil.pdf
میر عماد الحسن قزوینی
آقا عبدالرشید دیلمی
مرزا ابو تراب اصفہانی
منشی شمس الدین اعجاز رقم
محمد حسین کشمیری زریں قلم
عبد الباقی حداد یاقوت رقم
منصور بن سلطان مظفر؛ خطاط
امیر بندہ علی (مرتعش رقم) ؛ خطاط
ہاشم محمد الخطاط
عبدالمجید پرویں رقم
عبد الواحد نادر القلم؛ فن خطاطی کے مردِ قلندر
خطِ نستعلیق...
! TreePad Asia 3.0 freeware download
ڈاونلوڈ
ٹری پیڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے اس میں لکھنے کے بعد ای بک کرئیٹر سے اسے کمپائل کر کے ای ایکس ای فائل بنائیں-
exe-eBook Creator 1.5
ڈاونلوڈ