آج پاکستان اور بھارت اور مابین اوول کے میدان میں چیمپئنز ٹرافی کا چوتھا میچ منعقد ہو رہا ہے؛ دیکھیے، میدان کس کے ہاتھ رہتا ہے۔
خبر:
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 4جون کو کھیلا جائے گا ،دونوں ٹیموں کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو پاکستان کا پلڑا بھاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے...